امیت شاہ نے 50:50 معاہدہ چھپایا

   

٭ شیوسینا کے سینئر لیڈر سنجے راوت نے وزیر داخلہ امیت شاہ پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے وزیراعظم نریندر مودی کو 50:50 تقسیم اقتدار معاہدہ کے تعلق سے اندھیرے میں رکھا، جو انہوں نے شیوسینا کے سربراہ ادھو ٹھاکرے کے ساتھ زبانی طئے کیا تھا۔ ادھو نے شیوسینا سی ایم کی بات کی تھی اور بی جے پی نے اعتراض نہیں کیا تھا۔