نئی دہلی : مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ شہید اودھم سنگھ کوان کی برسی پر یاد کرتے ہوئے کہا کہ ان کی ہمت اور بہادری یہ ظاہر کرتی ہے کہ کس طرح ایک ہندوستانی کے دل میں حب الوطنی کے جذبات پروان چڑھتا ہے ۔آج شہید اودھم سنگھ کی 80 ویں برسی ہے ۔ شاہ نے ٹوئٹ کیا‘‘ہمت اور بہادری کی بے مثال علامت ، ادھم سنگھ کی زندگی سے پتہ چلتا ہے کہ ایک ہندوستانی کے دل میں حب الوطنی کا جذبہ کتنا گہرا ہوتا ہے ۔
