دوحہ ؍ انقرہ : قطری سرکاری ایجنسی کیو این اے کے مطابق،امیر قطر شیخ تمیم صدراردغان سے ملاقات کی غرض سے دوحہ سے روانہ ہو گئے ہیں۔ امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی صدر رجب طیباردغان سے ملاقات کے لیے ترکیہ آ رہے ہیں۔ قطری سرکاری ایجنسی کیو این اے کیمطابق،امیر قطر شیخ تمیم صدراردغان سے ملاقات کی غرض سے دوحہ سے روانہ ہو گئے ہیں۔ امیر قطر 6 فروری کو آنے والے زلزلے کے بعد ترکیہ کا دورہ کرنے والے پہلے عالمی لیڈر ہونگے۔