امیزون کا پانچواں آل ویمن پارٹنر ڈیلیوری اسٹیشن

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی: خواتین کو کام کا بامعنی تجربہ فراہم کرنے کے اپنے عزم کے مطابق، ای کامرس مارکیٹ پلیس امیزون انڈیا نے آندھرا پردیش میں ایک آل ویمن پارٹنر ڈیلیوری اسٹیشن کے آغاز کا اعلان کیا۔کمپنی نے آج یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ گنٹور ضلع کے پیڈوگورلہ قصبے میں واقع نیا اسٹیشن امیزون کے ڈیلیوری سروس پارٹنر (ڈی ایس پی) کے ذریعے چلایا جائے گا۔