اناؤ 9 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) اناؤ عصمت ریزی کی 23 سالہ متاثرہ خاتون کی آخری رسومات کے یوپی پولیس کے 7 ملازمین بشمول ایس ایچ او معطل کردیئے گئے۔ مہلوک خاتون کو 5 مردوں نے نذر آتش کردیا تھا۔ ان میں سے ایک پر متاثرہ خاتون نے الزام عائد کیا تھاجبکہ وہ عدالت جارہی تھی۔ وہ ایک ہسپتال میں قلب پر حملہ کے بعد فوت ہوگئی تھی۔
