نئی دہلی: سپریم کورٹ نے انتخابی بانڈز کے ذریعہ بھاری عطیات کے بدلے کارپوریٹوں کو مبینہ طور پر ٹھیکے دینے کے معاملات کی جانچ کرنے کیلئے عدالت کی نگرانی میں ایس آئی ٹی کے ذریعہ تکمیل کی مانگ والی چار عرضیاں آج خارج کردیئے۔