انتقال

   

حیدرآباد۔ 25 فروری (راست) الحاج مرزا فیاض علی بیگ ولد جناب مرزا کاظم علی بیگ مرحوم کا انتقال بروز 24 اتوار فروری ہوگیا۔ نماز جنازہ اسی دن بعد نماز عشاء جامع مسجد، مراد نگر میں ادا کی گئی اور تدفین اسی مسجد سے متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم بروز منگل 26 فروری کو بعد نماز عصر مسجد مراد نگر میں مقرر ہے۔ تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9396525122 یا 9959784885 پر ربط کریں۔