حیدرآباد ۔ 9 ۔ اگست : ( راست ) : جناب انور اللہ شریف ولد جناب محمد شریف ساکن فرسٹ لانسر احمد نگر کا مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 7 اگست بعد نماز عشاء ادا کی گئی اور تدفین قبرستان حضرت سید احمد بادپاؒ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 10 اگست کو مسجد قادریہ فرسٹ لانسر احمد نگر میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9959961912 ۔ 8801860786 پر ربط کریں ۔۔