حیدرآباد ۔ 11 ۔ اگست : ( راست ) : جناب محمد عبدالقادر ولد محمد عبدالرحیم مرحوم کا آج بعد نماز جمعہ انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز فجر مسجد عالمگیر ، شانتی نگر میں ادا کی جائے گی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 3 فرزند اور 2 دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 6281054473 ۔ 9885047755 پر ربط کریں ۔۔