حیدرآباد۔/16 اگسٹ، ( راست ) جناب زین العابدین احمد شاکر ریٹائرڈ صدفکو کمپنی جدہ سعودی عرب کا آج انتقال ہوگیا۔ وہ جناب غلام فخر الدین مرحوم ریٹائرڈ منصف مجسٹریٹ کے فرزند تھے۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ فرزند عماد الدین احمد سافٹ ویر انجینئر ملبورن آسٹریلیا شامل ہیں۔ مرحوم کے بھتیجوں میں جناب تقی الدین شجیع، جناب یونس احمد اور جناب فخر الدین فہیم شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9246525292 پر ربط پیدا کرسکتے ہیں۔