انتقال

   

اورنگ آباد /17 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جناب محمد انور الدین عرف نواب بھائی ساکن حنا نگر ایس ٹی کالونی اورنگ آباد ولد ڈاکٹر محمد مظہر الدین مرحوم کا بعمر 70 سال 16 اگست کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء کالی مسجد نواب پورہ اورنگ آباد میں ادا کی گئی ۔ قریبی قبرستان میں تدفین عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 3 دختران شامل ہیں وہ جناب محمد امان اللہ خان محمد معین خان ، محمد معز خان کے خالہ زاد بھائی تھے ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 8669031049 پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے ۔