انتقال

   

دیگلور ۔22 اگسٹ ۔ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جناب پٹھان جلال خان ولد راجے خان مرحوم، عمر (97)، ساکن وننالی تعلقہ دیگلور کا مختصر سی علالت کے بعد 22 اگست کی صبح قلب پر شدید حملہ کے باعث انتقال ہوگیا۔جامع مسجد، وننالی میں بعد نماز عصر نماز جنازہ ادا کی گئی اور تدفین عمل میں آئی۔ پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ تین بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں۔ مزید تفصیلات نمبر 9970798054 اور 9730501268 سے حاصل کی جا سکتی ہیں۔