انتقال

   

حیدرآباد۔/27 ستمبر، ( راست ) جناب محمد شجاعت علی فرزند جناب محمد علی مرحوم ملازم محکمہ برقی ساکن سلطان شاہی کابہ عمر58 سال 27 ستمبر 2023 کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد آمنہ میں ادا کی گئی اور تدفین دائرہ میر مومن ؒ سلطان شاہی میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ دو فرزندان اور ایک دختر شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 8328561285 پر ربط کریں۔
00 محترمہ محبوب النساء بیگم ( طیبہ ) زوجہ جناب سید شوکت حسین مرحوم ریٹائرڈ پرنسپل عالیہ اسکول عابڈس کا بروز منگل 26ستمبر 2023 کو انتقال ہوگیا۔ اسی روز بعد نماز عصر مالا کنٹہ مسجد متصل قبرستان میں تدفین عمل میں آئی۔ پسماندگان میں چار فرزندان اور تین دختران شامل ہیں۔ مرحومہ ، جناب سید شجاعت علی کی والدہ تھیں۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ 29 ستمبر کو بعد نماز عصر عالیہ گن فاونڈری مسجد میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9985629486 ، 8374933116 پر ربط کریں۔