حیدرآباد ۔ 4 ۔ اکٹوبر : ( راست ) : جناب محمد عبدالغفور کا 4 اکٹوبر 2023 کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 5 اکٹوبر کو بعد نماز ظہر مسجد محمدی ایکمینار شہباز گوڑہ ، محمود گوڑہ سرینواس نگر سکندرآباد میں ادا کی جائے گی اور تدفین چلکل گوڑہ قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9849053271 ۔ 9989012301 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ محترمہ غوثیہ سلطانہ مرحومہ زوجہ جناب محمد عبدالرفیع موظف ملازم بلدیہ حیدرآباد کا طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 5 اکٹوبر جمعرات کو بعد نماز عصر جامع مسجد املی بن میں ادا کی جائے گی اور تدفین غوث کیفے کے بازو قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ بعد نماز عصر جامع مسجد املی بن میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9392660129 ۔ 9949984247 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ محترمہ کوثر جہاں اہلیہ جناب غلام مرتضیٰ عرف ریاض پاشاہ مرحوم کا انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بروز جمعہ بعد نماز فجر جامع مسجد دارالشفاء میں ادا کی جائے گی۔ مزید تفصیلات کے لیے فون نمبرات 9866400780 یا 8309100052 پر ربط کریں۔