انتقال

   

حیدرآباد ۔ 6 ۔ دسمبر : ( راست ) : جناب خورشید احمد ولد جناب افضل بیابانی مرحوم ساکن معین باغ فتح شاہ نگر کا بروز منگل 5 دسمبر 2023 کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء جامع مسجد سرور کونین میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان واقع درگاہ حضرت اجالے شاہؒ ، سعید آباد میں عمل میں آئی ۔ تفصیلات کے لیے 6302213788 ۔ 7013633460 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب محمد مومن علی ملازم بلدیہ ولد جناب قادر علی پٹیل ساکن تالاب کٹہ کا بعمر 74 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 7 دسمبر بعد نماز ظہر مسجد فتح شاہ تالاب کٹہ میر جملہ میں مقرر ہے ۔ تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9505446835 ۔ 8008176000 پر ربط کریں ۔۔