حیدرآباد ۔ 15 ۔ مئی : ( راست ) : جناب محمد خلیل الدین پروپرائٹر گلزار کیٹرنگ کالا ڈیرہ ملک پیٹ کا بعمر 65 سال چہارشنبہ کو اچانک انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد گلزار میں ادا کی گئی ۔ پسماندگان میں تین فرزندان اور تین دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے فون نمبرات 8801382323 ۔ 9393949328 پر ربط کریں ۔۔