حیدرآباد ۔ 30 ۔ جولائی : ( راست ) : جناب محمد انور حسین عرف لائق فرزند جناب محمد فاضل حسین مرحوم متوطن جوگی پیٹ حال مقیم ٹولی چوکی ریٹائرڈ ایر لائنس کنسلٹنٹ کا آج صبح انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 31 جولائی بعد نماز ظہر مسجد حفصہ ٹولی چوکی میں ادا کی جائیگی ۔ تفصیلات کیلئے 7672000400 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب محمد عظیم خان عرف اقبال بھائی ولد جناب محمد محبوب خان کا بعمر 74 سال بروز منگل 6 بجے انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ کل چہارشنبہ کو بعد نماز ظہر مسجد چندہ بی بی صاحبہ عثمان باغ کاماٹی پورہ میں ادا کی جائے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9700487174 ۔ 9949303893 ۔ 8309777898 پر ربط کریں ۔