حیدرآباد ۔ 4 ۔ ستمبر : ( راست ) : جناب فیروز اعظم خان ولد جناب اعظم علی خاں (مرحوم ) ساکن چمپا پیٹ کا 4 ستمبر بروز چہارشنبہ انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر جامع مسجد چمپا پیٹ میں ادا کی گئی اور تدفین چمپا پیٹ قبرستان میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9391994179 ۔ 9394154441 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ الحاج محمد عبدالعزیز ولد جناب محمد عبدالرزاق مرحوم ساکن حسینی علم ، بارہ گلی کا 3 ستمبر رات کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد عبداللہ شاہ صاحب حسینی علم میں 4 ستمبر کو ادا کی گئی اور تدفین پیرو میاں قبلہ قبرستان مصری گنج میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 6 ستمبر بروز جمعہ بعد نماز عصر مسجد عبداللہ شاہ صاحب ، حسینی علم میں مقرر ہے ۔ پسماندگان میں 3 لڑکے اور 4 لڑکیاں شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9948323384/ 9848545987 پر ربط کریں ۔