انتقال

   

حیدرآباد ۔ 24 ۔ ستمبر : ( راست ) : جناب سید شکیل احمد ولد جناب سید فقیر احمد مرحوم کا 23 ستمبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد گوہر ٹولی چوکی میں ادا کی گئی ۔ تدفین آثارِ شریف قبرستان تالا گڈہ میں پیش آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7995492782 ۔ 9700471123 پر ربط کریں ۔۔