حیدرآباد ۔ 23 ۔ اکٹوبر : ( راست ) : جناب محمد منصور الدین ولد الحاج محمد منیر الدین مرحوم ساکن احمد نگر فرسٹ لانسر کا 19 اکٹوبر 2024 کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ اسی دن بعد نماز ظہر جامع مسجد فرسٹ لانسرز میں ادا کی گئی اور تدفین اسی سے متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7013991953 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ شاعر جناب سید بشارت عباس نقوی المعروف ہنسمکھ حیدرآبادی ٹکنیکل آفیسر انڈین انسٹی ٹیوٹ آف کیمیکل ٹکنالوجی تارناکہ ( آئی آئی سی ٹی ) ولد جناب سید محمد عباس نقوی مرحوم کا منگل 22 اکٹوبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ دائرہ حضرت میر مومنؒ سلطان شاہی میں ادا کی گئی ۔ تدفین احاطہ درگاہ حضرت میر مومنؒ سلطان شاہی میں عمل میں آئی ۔ زیارت و فاتحہ سیوم جمعرات 24 اکٹوبر کو عاشور خانہ حسنین ( گول چمن ) نور خاں بازار میں 4 بجے شام مقرر ہے ۔ پسماندگان میں اہلیہ ، دو دختران ، دو فرزندان شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9553052357 ۔ 9849069448 پر ربط کریں ۔۔