انتقال

   

حیدرآباد ۔ 6 ۔ نومبر : ( راست ) : جناب محمد رحیم الدین عرف بابا ولد جناب محمد شرف الدین کا طویل علالت کے بعد 5 نومبر 2024 کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد مالن بی صاحبہ میں بعد نماز ظہر ادا کی گئی اور تدفین نوری نگر غوث نگر قبرستان میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں 4 لڑکیاں ایک لڑکا شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9291652474 ۔ 9912238604 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب محمد نجیب الدین ولد محمد تاج الدین مرحوم ساکن ہاشم آباد چندرائن گٹہ حیدرآباد کا بعمر 43 سال بروز چہارشنبہ 6 نومبر 2024 کو بوقت دو پہر ایک بجے انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بروز جمعرات7 نومبر کو بعد نماز ظہر مسجد ہاشمیہ ہاشم آباد چندرائن گٹہ میں ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان مغل تکیہ شمشیر گنج میں عمل میں آئے گی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک دختر اور ایک فرزند شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9397985650 یا 9849085371 پر ربط کریں۔