انتقال

   

حیدرآباد ۔ 31 ۔ دسمبر : ( راست ) : جناب سید وحید علی ولد جناب سید سکندر علی مرحوم کا بعمر 60 سال آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز چہارشنبہ یکم جنوری 2025 کو بعد نماز ظہر مسجد ادارہ ملیہ میں ادا کی جائے گی ۔ تدفین قبرستان بودعلی شاہ نزد مسلم میٹرنیٹی ہاسپٹل میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9160438931 ۔ 9642613890 پر ربط کریں ۔۔
سعودی عرب میں انتقال
حیدرآباد ۔ 31 ۔ دسمبر : ( راست ) : جناب محمد کریم الدین خان ہاشمی ولد جناب محمد ابراہیم خان ہاشمی مرحوم کا منگل 31 دسمبر 2024 کو بعمر 79 سال ریاض سعودی عرب میں انتقال ہوگیا ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9177518386 پر ربط کریں ۔۔