حیدرآباد 2 فبروری ( راست ) محترمہ صدیقہ سلطان زوجہ ڈاکٹر سلطان محمد مرحوم کا آج اتوار 2 فبروری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء بڑی مسجد درگاہ حضرت سید احمد بادپا فرسٹ لانسر میں ادا کی گئی اور متصل قبرستان میں تدفین عمل میںآئی ۔ فاتحہ سیوم منگل 4 فبروری کو بعد نماز عصر بڑی مسجد درگاہ حضرت سید احمد بادپا میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے مرحومہ کے فرزند محمد طارق سلطان سے فون 9849013839 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے ۔