حیدرآباد /5 فروری ( راست ) جناب منصور الحسن ہاشمی جن کا شمار مدرسہ عالیہ کے قدیم استادوں میں ہوتا تھا ۔ آج بعد نماز مغرب بعمر 92 سال سنتوش نگر میں انتقال ہوگیا اور نماز جنازہ بروز پنجشنبہ بعد نماز ظہر مسجد سالار الملک واقع مادناپیٹ میں عمل میں آئے گی اور تدفین درگاہ حضرت اُجائے شاہ سعیدآباد میں عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں تین فرزندان ( جو امریکہ ) میں ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے اس فون نمبر پر 9885230207 پر ربط کریں۔