انتقال

   

حیدرآباد ۔ 19 ۔ فروری : ( راست ) : جناب قادر علی ولد جناب وزیر علی مرحوم کا آج صبح انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد نورانی گولکنڈہ میں ادا کی گئی اور تدفین فتح دروازہ میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9292703964 ۔ 7780782910 پر ربط کریں ۔۔