انتقال

   

حیدرآباد ۔ 26 فبروری ۔ (راست) الحاج محمد عبدالستار چاند قریشی مرزائی سرپرست اعلیٰ نیشنل مرکزی جمعیت القریش کی دختر کلاں محترمہ نسرین بانو زوجہ جناب محمد سلیم ساکن نامپلی کا منگل کی رات دیر گئے انتقال ہوگیا ، نماز جنازہ 26 فبروری بروز چہارشنبہ کو بعد نماز ظہر مسجد درگاہ حضرت یوسفینؒ نامپلی میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان درگاہ شریف میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 28 فبروری کو بعد نماز جمعہ مسجد درگاہ حضرات یوسفین نامپلی میں مقرر ہے ۔ مزید معلومات کے لیے فون نمبر 9032127676 پر ربط کریں ۔