انتقال

   

حیدرآباد ۔ 28 ۔ مارچ : ( راست ) : جناب قاضی محمد صبیح الدین ولد قاضی محمد رشید الدین مرحوم کا 20 مارچ کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 21 مارچ کو مسجد قطب شاہی مہدی پٹنم میں ادا کی گئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے فون نمبرات 8978065423 ۔ 8143938795 پر ربط کریں ۔۔