انتقال

   

حیدرآباد ۔ 9 ۔ اپریل : ( راست ) : الحاج حضرت محمد افضل احمد خاں ولد جناب محمد داؤد خاں مرحوم ساکن مغل پورہ کا بعمر 78 سال اچانک 9 اپریل 2025 بروز چہارشنبہ شام میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 10 اپریل بعد نماز عشاء جامع مسجد صلاح الدین خاں عقب واٹر ٹینک مغل پورہ میں ادا کی جائے گی اور تدفین سلطان شاہی چھوٹا دائرہ میں عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین فرزندان اور دو دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7569996668 یا 9700150001 پر ربط کریں ۔۔