برطانیہ میں انتقال
حیدرآباد 4 مئی ( راست ) محترمہ رضیہ قمر سلطانہ صبیحہ علوی ) ساکن ملک پیٹ زوجہ قیصر تمکین علوی کالم نگار وایڈیٹر ’’دی ٹائمس لندن‘‘ کا ہفتہ 3 مئی 2025ء کو بہ عمر 86 سال، برطانیہ کے شہر لیڈس میں انتقال ہوگیا۔ نمازجنازہ اور تدفین اتوار 4 مئی کو وہیں عمل میں آئے گی وہ جناب صفدر حسین ایڈوکیٹ کی صاحبزادی تھیں۔ پسماندگان میں 3 دختران شامل ہیں۔ تفصیلات کیلئے فون 8309147310پر یا +447526620307 پر ربط۔ کریں۔
انتقال
حیدرآباد 4 مئی (راست) جناب الطاف رسول ریٹا ئرڈ ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ ولد جناب ایم اے وہاب مرحوم فیزیکل ڈایریکٹر کا 3 مئی 2025 ء بروز ہفتہ انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 4 مئی بروز اتوار مسجد محمدیہ یکمینار شہباز گوڑہ وارث گوڑہ سکندرآباد میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان چلکل گوڑہ میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات فون نمبر ات 8179530501۔ 9849115018پر ربط کریں۔