انتقال

   

حیدرآباد ۔ 18 ۔ جون : ( راست ) : محترمہ قمر جہاں زوجہ جناب سید غوث علی کا بروز منگل 17 جون کو تقریبا 43 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز مغرب مسجد زوناران ، بشارت نگر ، کالا پتھر میر عالم عیدگاہ میں ادا کی گئی ۔ تدفین قبرستان میر عالم میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں شوہر کے علاوہ بیٹے ، بیٹیاں شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9700614933 پر ربط کریں ۔۔