انتقال

   

حیدرآباد ۔ 30 ۔ جولائی : ( راست ) : الحاجہ شہانہ بانو زوجہ سلیم خان ملازم محکمہ ساوتھ سنٹرل ریلوے کا 30 جولائی 2025 کو خانگی ہاسپٹل میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد قادری باغ میں ادا کی جائے گی ۔ نماز ظہر 1-15 بجے ادا کی جائے گی ۔ اور تدفین مسجد قادری باغ سے متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں ایک فرزند اور ایک دختر شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8790993537 پر ربط کریں ۔۔