انتقال

   

حیدرآباد ۔ 26 ۔ نومبر : ( راست ) : جناب محمد مشتاق احمد خاں ولد جناب محمد عبدالرشید خاں مرحوم کا بروز چہارشنبہ 26 نومبر 2025 کو صبح 10 بجے انتقال ہوگیا ۔ پسماندگان میں اہلیہ اور تین فرزند شامل ہیں ۔ تدفین 27 نومبر جمعرات کو بعد نماز ظہر ( نماز 1-30 ) مقرر ہے ۔ نماز جنازہ اور تدفین درگاہ شریف حضرت شاہ محمد حسن قبلہ ابوالعلائی ؒ آغا پورہ میں ہوگی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9052150083 ۔ 9985819227 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب میر سجاد علی ولد جناب میر سعادت علی خاں مرحوم کا بہ عمر 58 سال ساکن خلوت بروز پیر 29 نومبر رات دیر گئے مقام حادثہ گومتی الیکٹرانکس انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز جمعرات بعد نماز عصر مسجد میر وزیر علی فتح دروازہ میں ادا کی جائے گی اور تدفین قادری چمن میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9399988475 ۔ 9247243236 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب محمد وحید اللہ صدیقی موظف پوسٹ ماسٹر خیریت آباد ولد جناب محمد کلیم اللہ صدیقی مرحوم کا بعمر 97 سال 22 نومبر 2025 کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ اسی دن بعد نماز عشاء ادا کی گئی اور قطب شاہی مسجد بازار گھاٹ میں تدفین عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں دو فرزندان شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9676529710 ۔ 9346414985 پر ربط کریں ۔۔