انتقال

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد ۔ 10 ڈسمبر ۔ ( راست) جناب محمد ابراہیم ولد جناب محمد یٰسین مرحوم ساکن چوک کا بعمر 82 سال منگل 9 ڈسمبر 2025 ء کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد حکیم میر وزیر علی میں ادا کی گئی۔ فاتحہ سہ یوم بروز جمعہ بعد نماز عصر مسجد طور قاضی پورہ میں مقرر ہے۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزند شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9848649702 یا 8886345379 پر ربط کریں۔

٭٭ جناب خواجہ وحید الدین ولد خواجہ نصیر الدین کا 10 ڈسمبر 2025 کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ اسی دن بعد نماز عصر مسجد عباداللہ شاہ، شاہ کالونی دبیرپورہ میں ادا کی گئی۔ زیارت 12 ڈسمبر کو بعد عصر مسجد ہذا میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 9032672781 یا 9392303797 پر ربط کریں۔