انتقال

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد ۔ 31۔ ڈسمبر (راست) محمد حاجی شاہ قادری ولد محمد عبدالقدیر قادری کا 31 ڈسمبر 2025 بروز چہارشنبہ کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر یکم جنوری 2026 بروز جمعرات مسجد بلال نزدبابا کانٹا میں ادا کی جائے گی اور تدفین اقبال گلشن اویسی ہلز شاستری پورم میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کیلئے 7702932519 پر ربط کریں۔

٭٭ محترمہ غوثیہ بیگم سابق پرنسپل نرسنگ کالج عثمانیہ جنرل ہاسپٹل اہلیہ جناب محمد فاضل شریف کا 31 دسمبر 2025 کی ابتدائی ساعتوں میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد محبوب بیگم ، ودیا نگر میں ادا کی گئی اور تدفین عنبر پیٹ قبرستان میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9912108849 پر ربط کریں ۔۔