حیدرآباد 6 ستمبر (راست) جناب محمد معین الدین خان ولد محمد فصیح الدین احمد خان مرحوم کا 5 ستمبر کی رات مدینہ منورہ میں انتقال ہوگیا۔ وہ عمرہ کے لئے گئے ہوئے تھے۔ تدفین جنت البقیع میں ہوگی۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 9652231044 پر ربط کریں۔
ll اہلیہ الحاج محمد عمر قریشی ساکن یاقوت پورہ کا 5 ستمبر 2026 بروز ہفتہ انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 6 ستمبر بروز اتوار بعد نماز عصر (5:15) کمیلہ کی مسجد میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ پسماندگان میں 5 صاحبزادے اور 4 صاحبزادیاں شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 9849308233 یا 7386181574 پر ربط کریں۔