حیدرآباد۔/30 نومبر، ( راست ) الحاج مقصود علی صدرنشین ایم کیو ٹی وی فرزند الحاج محبوب علی ساکن مغلپورہ ریجنل منیجر ہیتھ وے نیٹ ورک کا آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد صلاح الدین خان مغلپورہ میں ادا کی گئی اور تدفین تکیہ مغل فقیر شمشیر گنج میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین فرزندان اور ایک دختر شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9100126524 اور 9059775256 پر ربط کریں۔
٭٭ جناب محمد محمود قادری ولد محمد ایوب قادری مرحوم کا بعمر 43 سال بروز چہارشنبہ30 نومبر کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد قادری باغ میں اداکی گئی۔ تدفین قادری باغ عنبرپیٹ قبرستان میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 2 ڈسمبر بروز جمعہ بعد نماز عصر مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات7032128345 یا 8790986715 پر ربط کریں۔
٭٭ حضرت مولانا سید شاہ نور الحسنین نقشبندی القادری ہاشم پاشاہ کی ہمشیرہ محترمہ کوثر سلطانہ عمر 76 سال کا 29 نومبر کی رات 10 بجے مختصر سی علالت کے بعد انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز چہارشنبہ بعد نماز عصر درگاہ مسجد نور العلیٰ نقشبندی قادری باغ قادر الدولہ رین بازار میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان احاطہ درگاہ حضرت نور العلیٰ نقشبندی میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 2 دسمبر کو بعد نماز عصر درگاہ مسجد نور العلیٰ نقشبندی قادری رین بازار میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9849957713 ۔ 9985262071 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ محترمہ سارا بیگم بنت ابراہیم صدیقی مرحوم اہلیہ سید صفدر علی مرحوم ریٹائرڈ ٹیچر گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول چنچل گوڑہ کا 29 نومبر 2022 کو انتقال ہوگیا ۔ تدفین بود علی شاہ قبرستان میں عمل میں آئی ۔ زیارت یکم دسمبر جمعرات مسجد محبوبیہ حسین نگر کالونی کھیت بالسٹی بوقت 4 ساعت عصر مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9866831120 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ محترمہ زہرہ خاتون عرف اسریٰ بیگم بنت محمد عبدالباسط خاں مرحوم زوجہ مرحوم حبیب عقیل ساکن نور خاں بازار میں انتقال ہوا ۔ تدفین اتوار کو متصل قبرستان نور خاں بازار میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9866338223 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ محترمہ نسیم فاروقی زوجہ جناب محمد عبدالسلام مرحوم ساؤتھ سنٹرل ریلوے کا 30 نومبر 2022 کو انتقال ہوگیا۔ یکم ڈسمبر کو نماز جنازہ آمنہ مسجد میں بعد ظہر ادا کی جائے گی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9391494730 پر ربط کریں۔