انجنیئرنگ کالجس سال دوم کی /25 نومبر سے کلاسیس متوقع

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد : /17 نومبر (سیاست نیوز) ریاست کے انجنیئرنگ کالجس میں سال دوم کے کلاسیس کا /25 نومبر سے آغاز متوقع ہے ۔ اس سلسلہ میں شیڈول عنقریب جاری کیا جائے گا ۔ ایمسیٹ کے دونوں مرحلوں کی کونسلنگ کا اختتام ہوچکا ہے ۔ دوسرے مرحلہ میں سیٹ حاصل کرنے والے طلباء متعلقہ کالجس میں رپورٹ کرنے کی ہدایت دی گئی ہے ۔