حیدرآباد : /24 نومبر (سیاست نیوز) محکمہ کی جانب سے ایڈ سیٹ اور دیگر داخلوں کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے ۔ انجنیئرنگ کی کونسلنگ کی تکمیل ہوچکی ہے ۔ کنوینر نوین متل نے طلباء سے کہا کہ وہ /26 نومبر تک متعلقہ کالج سے رجوع ہوجائے ۔