انجکشن کی بلیک مارکیٹنگ کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ : ڈگ وجئے

   

بھوپال ۔ کانگریس کے سینئر رہنما دگ وجے سنگھ نے رمیڈیسیور انجیکشن کی بلیک مارکیٹنگ کے معاملے میں ملزم بنائے گئے بھوپال کے نجی اسپتال کے منیجر آکاش دوبے سمیت چار ملزموں کے خلاف سخت کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔ سابق وزیر اعلی مسٹر سنگھ نے ایک ٹویٹ کے ذریعہ اس سلسلے میں میڈیا رپورٹس پوسٹ کیں اور کہا کہ ان شیطانوںکیخلاف سخت کارروائی کی جانی چاہئے ۔