اندرا گاندھی نہر سے بی جے پی لیڈر کی لاش برآمد

   

شری گنگا نگر،17فروری(یواین آئی)راجستھان کے شری گنگا نگر ضلع میں اندرا گاندھی نہر میں گرے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)لیڈر مدن لال کسواں (50)کی آج آٹھ دن بعد لاش برآمد ہوگئی ہے ۔راجیاسر تھانہ کے انچارج سریش کمار نے بتایا کہ مسٹر کسواں نہر میں جس جگہ گرے تھے۔