اندرون 3 ہفتہ ویاکسن تیار کرنے سیرم انسٹی ٹیوٹ کا منصوبہ

,

   

٭٭ پونے کے سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا نے بتایا ہے کہ آکسفورڈ یونیورسٹی کے تیار کردہ کورونا وائرس ویاکسن کی آئندہ 2 تا 3 ہفتوں میں وہ تیاری کے آغاز کا منصوبہ رکھتا ہے ۔ انسٹی ٹیوٹ کے سی ای او آدر پونا والا کے مطابق مطلوبہ سیفٹی اور دیگر تجرباتی امور میں کامیابی حاصل ہوتی ہے تو یہ ویاکسن ستمبر ۔اکٹوبر تک مارکٹ میں ہوگا ۔