اندور میں مہلوکین کی تعداد19 ہوگئی

   

Ferty9 Clinic

بھوپال 2جنوری (یواین آئی) مدھیہ پردیش کے شہر اندور کے بھگیرتھ پورہ علاقے میں آلودہ پانی سے پھیلنے والی بیماری کا بحران مسلسل سنگین ہوتا جارہا ہے ۔ اس بیماری کے باعث اب تک مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 19 تک پہنچ گئی ہے، لیکن سرکاری طور پر اب تک ان سب کی تصدیق نہیں کی گئی۔ پورے علاقہ میں خوف و ہراس ہے۔