اندھراپردیش میں 2020 کی فارمیٹ پر مرکزی حکومت این پی ار کےلیے تیار

   

نئی دہلی: اندھراپردیش میں این پی ار کی 2020 کی فارمیٹ پر کرنے کی تیاری کی جارہی ہے اور ریاستی کابینہ 2010 کے فارمیٹ پر این پی ار کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ایک اپریل سے این پی ار کا عمل شروع ہوگا۔

اندھراپردیش کی عوام میں تذبذب برقرار ہے اسلئے کہ یہ مطالبہ کیا جا رہا تھا کہ این پی ار پر روک لگائی جاۓ، مگر ریاستی کابینہ این پی ار کو لے کر کوئی قرارداد منظور نہیں کی ہے۔

ملی اطلاعات کے مطابق ریاستی کابینہ ایک قرداد منظور کرنا چاہتی تھی کہ 2010 کے طرز پر این پی ار ہو مگر اس بیچ بلدیاتی انتخابات اگئے اسلئے یہ کام رک گیا۔

ریاستی حکومت کا کہنا ہے کہ ہم مرکزی حکومت سے درخواست کریں گے کہ اندھراپردیش میں این پی ار 2010 کے طرز پر ہی کرائیں، اسی کو لے کر ریاست کی عوام میں تذبذب برقرار ہے۔

YouTube video