اندھی لڑـکی کا دو اندھے ٹیچرس پر عصمت ریزی کا الزام

   

٭ احمدآباد : ایک 15 سالہ اندھی لڑکی نے دو اندھے اساتذہ پر اسے ایک قریبی اسکول میں جو گجرات کے قصبہ امباجی میں واقع ہے ، چار ماہ تک مسلسل کئی بار عصمت ریزی کرنے کا الزام عائد کیا۔ اس نے یہ واقعہ اپنے رشتہ دار کے سامنے دیوالی کے موقع پر دیہات کا دورہ کرتے ہوئے بتایا تھا۔ دونوں اساتذہ میں سے ایک 62 سال کا ہے۔ پولیس ملزمین کو ہنوز گرفتار نہیں کرسکی۔