اندھ بھکتوں پر تھوکے بھی تو کیسے تھوکیں، یہ لوگ تھوک چاٹنے میں بھی ماہر ہیں

   

Ferty9 Clinic

ہمارے سابق وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ اتنے کمزور تھے کہ ایک بنک بھی ڈوبا نہ پائے مگر ہمارے موجودہ وزیر اعظم نریندر مودی اتنے طاقت ور ہیں بنکوں کے بنک ڈوبا رہے ہیں۔

انل دھوبے نے مزید کہا کہ اتنے بنک ڈوبانے کے باوجود مودی میں گھمنڈ ذرا بھی نہیں ہے، انکی باتوں میں بھروسہ نہیں کیا جا سکتا وزیر اعظم مودی نے کہا تھا کہ وہ سوشل میڈیا کو چھوڑ دیں گے مگر اج تک انہوں نے نہیں چھوڑا۔

مزید کہا کہ امت شاہ پاکستان میں ہندووں ہر ہونے والے ظلم کو لے کر بھارت کی لوک سبھا میں ایک جھوٹا بیان دیا تھا اور اس میں وہ تعداد بھی صحیح سے بتا نہیں پاۓ تھے۔

انہوں نے مزید کیا کہا دیکھیں ویڈیو۔

https://youtu.be/ef4FOSPLjxk