واشنگٹن : انسانوں کو چاند پر بھیجنے کا ناسا کا خلائی مشن آرٹیمس ون دوسری بار بھی ناکام ہوگیا۔ راکٹ سے مائع ہائیڈروجن ایندھن کے اخراج کے باعث لانچنگ کو ملتوی کیا گیا۔ لانچ سے صرف تین گھنٹے پہلے فیصلہ کیا گیا مشن کو روانہ نہیں کیا جائے گا۔