٭ دوسری جنگ عظیم کے نازی ڈیتھ کیمپ کی نعشوں سے حاصل کردہ چمڑی سے بنایا گیا ایک فوٹوالبم پولینڈ کی نوادرات کی مارکٹ میں پایا گیاہے۔ یہ البم خریدار نے انسانی بال دیکھنے اور بدبو آنے پر وہاں کے مشہور میوزیم کے حوالہ کردیا۔ میوزیم کے حکام نے کہا کہ یہ البم انسانیت کے خلاف جرائم کا ثبوت ہے۔