انسٹی ٹیوٹ آف لوک آیوکت پر یوم جمہوریہ تقریب

   

حیدرآباد ۔ 26 ۔ جنوری : ( پریس نوٹ) : یوم جمہوریہ کے موقع پر انسٹی ٹیوٹ آف لوک آیوکت تلنگانہ ، بشیر باغ ، حیدرآباد میں 26 جنوری کو یوم جمہوریہ تقریب منعقد ہوئی ۔ جسٹس اے راج شیکھر ریڈی ، لوک آیوکت نے صبح 8-20 بجے قومی ترنگا لہرایا ۔ بی ایس جگجیون کمار اپ۔ لوک آیوکت نے اس پروگرام میں شرکت کی ۔ تمام آفیسرس اور اسٹاف ممبرس نے اس پروگرام میں شرکت کی ۔۔ A