اترپردیش کی بی جے پی حکومت نفرت کو فروغ دینے میں اور بین المذاہب دوریاں پیدا کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتی۔
کانگریس کی جنرل سیکرٹری پرینکا گاندھی وڈرا نے انتظامیہ کی یک طرفہ کاروائی پر سخت حملہ کیا ہے انہوں نے ٹویٹ کرکے کہا ہے کہ “اتر پردیش میں حکومت کی جانب سے مجرموں کو کلی طور پر تحفظ فراہم کیا جاتا ہے، عصمت دری متاثرہ (خاتون) کو ڈرایا دھمکایا جاتا ہے۔ اتر پردیش کی بی جے پی حکومت شاہجہاں پور کی بیٹی کے لئے انصاف مانگنے کی آواز کو دبانا چاہتی ہے، ’نیائے پد یاترا‘ روکی جا رہی ہے، ہمارے اراکین، رہنماؤں کو گرفتار کیا جا رہا ہے، ڈر کس بات کا ہے۔
آپ کو بتادیں کہ اترپردیش ملک کی سب سے بڑی ریاست ہے، اور سب سے بچھڑی ریاست بھی وہی ہے، وہاں کی حکومت ترقی یافتہ کاموں پر دہیان دینے کے بجائے نفرت پھیلانے کا کام کرتی ہے۔
उप्र में अपराधियों को सरकार का सरंक्षण है कि वो बलात्कार से पीड़ित लड़की को डरा-धमका सकें।
लेकिन, उप्र भाजपा सरकार शाहजहांपुर की बेटी के लिए न्याय माँगने की आवाज को दबाना चाहती है। पदयात्रा रोकी जा रही है। हमारे कार्यकर्ताओं नेताओं को गिरफ़्तार किया जा रहा है। डर किस बात का है?
— Priyanka Gandhi Vadra (@priyankagandhi) September 30, 2019