انــتــقــال

   

حیدرآباد : جناب محمد اکبر ولد جناب غلام حافظ مرحوم ملازم سینئر اسسٹنٹ پی ڈبلیو ڈی آر این بی ہیڈکوارٹرس کا ہفتہ 4 رمضان المبارک کو علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد درگاہ یوسفینؒ میں ادا کی گئی اور تدفین درگاہ یوسفینؒ سے متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین فرزندان اور چار دختران شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9121782718 پر ربط کریں۔
00 جناب محمد نسیم ولد جناب محمد منور کا بعمر 61 سال 6 اپریل کو دوپہر مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد کلثوم امان نگر اے یاقوت پورہ میں ادا کی گئی اور تدفین بانو نگر مادنا پیٹ مدینہ مسجد متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 8 اپریل اتوار کو مسجد کلثوم امان نگر اے یاقوت پورہ میں مقرر ہے۔ پسماندگان میں تین فرزندان اور پانچ دختران شامل ہیں۔ مزید معلومات کیلئے فون نمبرات 9394787310 یا 7032087786 پر ربط کریں۔
00 الحاج نواب مرزا ظفراللہ بیگ ریٹائرڈ منیجر جفالی موٹرس جدہ ولد نواب مرزا حبیب اللہ بیگ مرحوم کا بعمر 83 سال بوجہ قلب پر حملہ 16 اپریل جمعہ کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ جامع مسجد اے بیٹری لائن میں بعد نماز تراویح ادا کی گئی اور تدفین احاطہ مسجد عالمگیر اے سی گارڈ میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں دو اہلیہ، دو فرزندان اور ایک دختر شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 8309700104 یا 8555827065 پر ربط کریں۔
00 جناب عبدالحمید عرف راشد ولد جناب عبدالقادر مرحوم ریٹائرڈ محکمہ فوج کا 15 اپریل کو مختصرسی علالت کے بعد بعمر 42 سال انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 16 اپریل بعد نماز جمع مسجد قباء تالاب کٹہ امان نگر (اے) میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان قادری چمن میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم اتوار 18 اپریل کو بعد نماز عصر مسجد قباء تالاب کٹہ امان نگر (اے) میں مقرر ہے۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزندان اور ایک دختر شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 8099623815 یا 9849062458 پر ربط کریں۔
00 جناب اکبر علی خان ولد جناب محمد ہاشم علی مرحوم ساکن واحد کالونی یاقوت پورہ کا بعمر 52 سال ہفتہ 17 اپریل کی دوپہر انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز مغرب مسجد معراج کرماگوڑہ سعیدآباد میں ادا کی گئی اور تدفین بڑا قبرستان درگاہ حضرت اجالے شاہؒ سعیدآباد میں عمل میں آئی۔ مرحوم تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈیمی جناب انور علی خاں کے چھوٹے بھائی ہوتے ہیں۔ فاتحہ سیوم منگل 20 اپریل کو بعد نماز عصر مسجد معراج کرماگوڑہ سعیدآباد میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9550588120 پر ربط کریں۔
00 جناب مرزا عبدالقادر بیگ وظیفہ یاب سپرنٹنڈنٹ نظام آباد کورٹ ولد جناب مرزا عبدالقدیر بیگ مرحوم ناظر ورنگل کورٹ کا آج شام انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد قطب شاہی بازار گھاٹ میں ادا کی گئی اور تدفین قطب شاہی مسجد بازارگھاٹ میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو دختران اور ایک فرزند شامل ہیں۔ مرحوم سماجی کارکن مرزا عبدالرحیم بیگ ٹیپو کے بڑے بھائی تھے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9493451663 یا 9949601219 پر ربط کریں۔
00 جناب سید ذاکر رحیم ساکن کرماگوڑہ حال مقیم سنتوش نگر ولد جناب سید عبدالودود کا بعمر 53 سال 16 اپریل کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ ہفتہ 17 اپریل کو بعد نماز فجر مسجد حضرت اجالے شاہ صاحبؒ سعیدآباد میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان حضرت بخاری شاہؒ میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 4 فرزندان شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9247571898 یا 9885206881 پر ربط کریں۔
00 جناب سید ابوتراب ابوطالب ولد جناب سید محمد سلطان ابوطالب کاانتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد الحسینی لکڑی کا پل میں 17 اپریل کو بعد فجر ادا کی گئی اور تدفین درگاہ حضرت سردار بیگ ؒ قبرستان میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9985183801 یا 9030718821 پر ربط کریں۔
00 جناب محمد عبدالرزاق ولد جناب عبدالستار مرحوم ساکن ملے پلی ہاشم گراؤنڈ کا بعمر 70 سال حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے 16 اپریل کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ مسجد معظم پورہ ملے پلی میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان مسجد قطب شاہی بازار گھاٹ میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو بھائی اور تین بہنیں شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9000792255 یا 9849132116 پر ربط کریں۔
00 پوٹری صنعت کسیلا گروپ آف کمپنیز کے چیرمین جناب شیخ امام کا 14 اپریل چہارشنبہ کو انتقال ہوگیا۔ پسماندگان میں چار فرزندان شامل ہیں۔
٭٭ الحاج مولانا غلام ربانی ولدجناب غلام جیلانی مرحوم کامل جامعہ نظامیہ و صدر کمیٹی جامع مسجد قطب الدین گوڑہ کا بروز ہفتہ 17 اپریل کی صبح انتقال ہوگیا۔ بعد نماز عصر آبائی قبرستان میں نماز جنازہ ادا کی گئی اور وہیں تدفین عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 18 اپریل بعد نماز عصر جامع مسجد ابوبکر صدیق ؓ ، الحسنات کالونی ٹولی چوکی میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9347514651 یا 9848486846پر ربط کریں۔
٭٭ جناب محبوب مصطفی فردوس ایڈوکیٹ ولد جناب وقار احمد مرحوم کا انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بڑی مسجد ملے پلی میں ادا کی گئی اور تدفین مسجد عالمگیر شانتی نگر قبرستان میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک فرزند اور دو دختران شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 8686216106 یا 9849005843 پر ربط کریں۔

حیدرآباد : جناب سید طاہر قادری ولد جناب سید مصطفی قادری کا بروز جمعہ 16 اپریل کو ابوظہبی میں انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ ابوظہبی میں ادا کی گئی اور وہیں تدفین عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزندان و دو دختران شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 8328168834 یا +971507729312 پر ربط کریں۔